خاص خاص

انا للہ وانا الیہ راجعون مرشد کریم حضورتاج الشریعہ مفتی محمد اختررضا خان قادری ازہری علیہ الرحمہ شب ہفتہ۷ذیقعدہ۱۴۳۹ھ/ 20جولائی 2018ء کو وصال فرماگئے آپ کی نماز جنازہ بروز اتوار۸؍ذیقعدہ ۱۴۳۹ھ/22؍جولائی 2018ء کو اسلامیہ انٹر کالج گراؤنڈ بریلی شریف میں آپ کے جانشین حضرت علامہ مفتی عسجد رضا خان قادری دام ظلۂ علینا نے پڑھائی ۔

Add

New

New

New

 

Add

 

 For Markaz-e-Ahl-e-Sunnat's Institutions