جانشین تاج الشریعہ کےلئے’’قاضی القضاۃ فی الہند‘‘ کے منصب کا اعلان


شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف کے زیر اہتمام منعقد سولہویں فقہی سیمینار کے حسین و مبارک موقع پر  سیکڑوں مفتیان کرام و فقہائے عظام اور علمائے ربانیین کی موجودگی میں نبیرۂ اعلیٰ حضرت ،جانشین  حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی عسجدرضا خان قادری دام ظلہٗ علینا کو قاضی القضاة فی الہند منتخب کیا گیا۔ جس کا اعلان جانشینِ صدرالشریعہ ، محدث کبیر ،ممتاز الفقہاء حضرت علامہ مفتی ضیاء المصطفیٰ اعظمی دامت برکاتہم القدسیہ نے فقہی سیمینار کی آخری نشست منعقدہ ۲۳رجب المرجب ۱۴۴۰ھ بمطابق ۳۱مارچ۲۰۱۹ ءمیں فرمایا۔

 

After an unanimous decision of the greatest Muftis of India at the 16th annual Fiqh seminar in the Markaz of Ahl Al-Sunnah Wa Al-Jama’ah, Bareilly Shareef, Allamah Mufti Asjad Raza Khan has been appointed as the ‘Qadi Al-Qudaat’ (Chief Justice) of India.

This announcement was made by Huzoor Muhaddith e Kabeer, Allamah Zia Al-Mustafa Al-Qadiri Al-Hanafi at the Seminar in presence of the great Muftis in attendance۔

Menu