خطبۂ صدارت 

سولہواں فقہی سیمینار

خطبۂ صدارت 

پندرہواں فقہی سیمینار

خطبۂ صدارت

  گیارہواں فقہی سیمینار

تعارف

شرعی کونسل آف انڈیا،بریلی شریف

دوسرا فقہی سیمینار۱۴۲۶ھ/۲۰۰۵ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:انٹرنیٹ و فون سے بیع وشراء کا حکم

دوسراموضوع:رمی جمار

تیسرا موضوع: مرویت ہلال بذریعہ جدید آلات

پہلا فقہی سیمینار۱۴۲۵ھ/۲۰۰۴ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:سفر میں جمع بین الصلاتین

دوسرا موضوع:نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال

تیسراموضوع:اجارۂ تراویح

چوتھا فقہی سیمینار۱۴۲۸ھ/۲۰۰۷ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ بچہ پیدا کرنا

دوسراموضوع:رشوت دے کر مدارس ایڈ کرانے اور مدرسین کی تقرری کا حکم

تیسرا موضوع: اختلافِ زمان و مکان کی صورت میں وکیل وموکل کے یہاں قربانی کے اوقات واسباب

تیسرا فقہی سیمینار۱۴۲۷ھ/۲۰۰۶ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:میڈیکل انشورنس

دوسراموضوع:مساجد کی آمدنی کے مصارف

تیسرا موضوع:بیع قبل القبض

چھٹا فقہی سیمینار۱۴۳۰ھ/۲۰۰۹ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:جدیدطریقۂ بیع (بیع در بیع )کی شرعی حیثیت

دوسراموضوع:ری سائیکل پانی و کاغذ وغیرہ کا شرعی حکم

تیسرا موضوع: اموالِ زکوٰۃ ،عشر اور عطیات میں خلط یا تصرف کا شرعی حکم

پانچواں فقہی سیمینار۱۴۲۹ھ/۲۰۰۸ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلاموضوع:تبدیلیٔ جنس کی شرعی حیثیت

دوسرا موضوع:حوالہ و دو ملک کی کرنسیوں کے تبادلے کا حکم

تیسرا موضوع:منیٰ ومزدلفہ کی توسیع و تحدید کی شرعی حیثیت

آٹھواں فقہی سیمینار۱۴۳۲ھ/۲۰۱۱ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع: قرعہ اندازی کی وجہ سے ادائیگی حج میں تاخیر کا مسئلہ

دوسرا موضوع: کھانے کے بعد یا استنجاء کے لئے ٹشو پیپر کے استعمال کا حکم

تیسراموضوع:میموری کارڈ ،CD اورکمپیوٹرمیں آیات قرآنیہ و دینی معلومات وغیرہ کے محفوظ کرنے اور ایسی CD وغیرہ کا حکم

ساتواں فقہی سیمینار۱۴۳۱ھ/۲۰۱۰ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:حق طباعت ، حق تصنیف ، حق ایجاد کی خرید وفروخت

دوسراموضوع:بے اذن ولی غیر کفو سے نکاح

تیسرا موضوع:عوامی جگہوں پر لگی تصویروں کا حکم نماز کے حوالے سے

دسواں فقہی سیمینار ۱۴۳۴ھ/۲۰۱۳ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:  آرٹی فیشیل (مصنوعی) زیورات کے استعمال اور اس کی خرید وفروخت کا شرعی حکم

دوسراموضوع: ممالک بعیدہ میں عشا وفجر کے اوقات کا شرعی حکم

تیسرا موضوع:قصر صلوٰۃ کے جدید مسائل اور مسافت ِسفر کی تحقیق

نواں فقہی سیمینار ۱۴۳۳ھ/۲۰۱۲ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:مدارس میں فیس کی شرعی حیثیت

دوسرا موضوع: میڈیکل لیبا ریٹری اور اطباکے مابین کمیشن کا شرعی حکم

تیسراموضوع: شوال میں عمرہ کرنے والے پر استطاعت کے بغیر حج فرض ہونے کی شرعی حیثیت 

بارہواں فقہی سیمینار۱۴۳۶ھ/۲۰۱۵ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:پلاٹوں کی بیع و شراءاور ان کی زکوٰۃ عہد حاضر کی روشنی میں

دوسراموضوع:مسائل دِم حج ،عصر حاضر کی تناظر میں

تیسرا موضوع:قصرِصلوٰۃ کے جدید مسائل اور مسافتِ سفر کی تحدید

گیارہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۵ھ/۲۰۱۴ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:آپریشن سے ولادت کا شرعی حکم

دوسراموضوع: قربانی اور اس کی ٹھیکہ داری کا شرعی حکم

تیسرا موضوع: مساجد میں قائم مکتبوں اور سماجی خدمات کے نام سے زکوٰۃ کی تحصیل و استعمال کا شرعی حکم

چودہواں فقہی سیمینار۱۴۳۸ھ/۲۰۱۷ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:سفر حج کے دوران عورت مطلقہ یا بیوہ ہوجائےتو کیا کرے

دوسراموضوع:ایکسیڈنٹ پر معاوضہ اس کی بیع وشرااور ٹھیکے اورکمیشن کا شرعی حکم

تیسرا موضوع:فصل کاٹنے کی اجرت کٹی ہوئی فصل سے دینے کی شرعی حیثیت

تیرہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۷ھ/۲۰۱۶ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:مساجد میں زائد مصاحف،پوسٹروں میں مقدس کلمات اور مصلوں میں مقدس نقوش کا حکم

دوسراموضوع: افتادہ اراضی اور مسائل وقف

سولہواں فقہی سیمینار  ۱۴۴۰ھ/۲۰۱۹ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع: جیلیٹن آمیز دواؤں اور غذاؤں کا شرعی حکم

دوسراموضوع:بھنگارکے مال کی خرید وفروخت اور اس کی مختلف صورتوں کا شرعی حکم

پندرہواں فقہی سیمینار ۱۴۳۹ھ/۲۰۱۸ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:ڈیجیٹل کرنسی(Digital Currency)کی شرعی حیثیت اور ان کی خرید و فروخت کاحکم

دوسراموضوع: مسجد نبوی اور مسجد حرام میں نمازی کے آگے سے گزرنے کی شرعی حیثیت

تیسراموضوع: نیلام اور اس کے تحت خریدی گئی اشیاء کا شرعی حکم

اٹھارہواں فقہی سیمینار  ۱۴۴۲ھ/۲۰۲۱ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع: لاک ڈاؤن جیسے حالات میں جمعہ و عیدین کی صحت اور ’’اذن عام‘‘کے تحقق کا مسئلہ

دوسراموضوع: حالت احرام اور نماز میں ماسک لگانے کی شرعی حیثیت

سترہواں فقہی سیمینار  ۱۴۴۱ھ/۲۰۲۰ء

بمقام: علامہ حسن رضا کانفرنس ہال ، جامعۃ الرضا ، بریلی شریف

پہلا موضوع:لائسنس یا سرٹیفیکیٹ کو بیچنے یا کرائے پر دینے کی شرعی حیثیت

دوسراموضوع:  حدود حرم میں باربار آنے جانےوالے آفاقیوں کے لئے احرام کامسئلہ

تیسراموضوع: عورت کی بچہ دانی نکالنے یا تبدیل کرنے سے متعلق چند اہم مسائل

Menu