علامہ سید عرفان شاہ صاحب مشہدی

(بریڈ فورڈ ،انگلینڈ)

دورحاضر میں اعلیٰ حضرت عظیم البرکت رحمتہ اللہ علیہ حضور حجۃ الاسلام رحمتہ اللہ علیہ سرکار مفتی اعظم ہند رحمتہ اللہ علیہ کے سچے جانشین افکار رضا کے کھرے وارث و قائد حضور تاج الشریعہ مفتی ٔ اعظم علامہ الشاہ اختررضاقادری رضوی بریلوی دامت برکاتہم ہیں۔

تجلیات تاج الشریعہ…ص:۴۶،مطبوعہ :رضا اکیڈمی ،ممبئی ،انڈیا
Menu
error: Content is protected !!