فضیلۃالشیخ خیر الطرشان
مشيخة الطريقة القادرية والشاذلية دمشق،شام
ننعى إلى العالم الإسلامي شيخنا المجيز العلامة محمد أختر رضا خان الأزهري البريلوي الملقب ب
(تاج الشريعة) مفتي بلاد الهند عن عمر ناهز سبعين عاما مليئ بالفضل والخير والعطاء والعلم والتعليم والثناء العاطر والتربية القويمة والذكر النقي والصيت الذائع في الفضيلة وحسن السمت.
تغمده الله بواسع رحمته وعوضه رضوانه والجنة وألحقه بخيار الصالحين من أحبابه وعوض المسلمين خيراًأعظم الله أجرنا وأجركم۔
وغفر الله لسيدنا وشيخنا ومجيزنا وأكرم نزله وأحسن وفادته وضيافتهاللهم أجرنا في مصيبتنا وعوضنا خيراًوإنا لله وإنا إليه راجعون
٭…٭…٭
ترجمہ:عالمِ اسلام کو اطلاع دیتے ہیں کہ ہمارے مرشد اجازت علامہ محمد اختر رضا خان ازہری بریلوی ملقب بہ تاج الشریعہ مفتی ہند کی وفات کی۔ ان کی عمر شریف تقریبا ستر سال تھی جو فضل و خیر، جود و عطا، علم و تعلیم ، حسنِ تعریف، عمدہ تربیت، خالص ذکراور فضیلت و حسنِ جہت، اور بلندی شہرت سے بھر پور تھی۔
اللہ ان کو اپنی وسیع رحمت کے سائے میں رکھے، اپنی رضا اور جنت عطا فرمائے، صالحین کے زمرے میں شامل فرمائے، اور مسلمانوں کو بہترین بدلا عطا فرمائے، اللہ ہمیں اور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے، سیدی و شیخی مرشدِ اجازت کی اللہ مغفرت فرمائے اور ان کی جائے مہمانی کو بلند فرمائے، اور ان کی ضیافت و تکریم کو حسین فرمائے، اے اللہ ہمیں اس مصیبت سے چھٹکارا دے اور اس کا نعم البدل عطا فرما۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
خیر طرشان(شام)