فضیلۃالشیخ عمر محمد القطلب

بیروت،لبنان


هنيئًا لك سيدي أن شربت من أنواره ولازمتَه وصحبتَه۔عظّم الله أجركم وأجورنا بفقد هذا الإمام العلامة الولي الصالح، رضي الله عنه وعنا به ۔

عليكم السلام ورحمة الله وبركاته۔ لقد علمنا بالنبأ وبالمصاب

٭…٭…٭

ترجمہ:مبارک ہو اے شیخ! کہ آپ نے ان کے جامِ معرفت سے پیا، اور ان کی قربت و صحبت میں رہے۔اللہ پاک ہمیں اور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے، اس امام علامہ ولی صالح کی وفات کے بدلے۔ اللہ ان سے راضی ہو اور ہم سے راضی ہو ان کے صدقےآپ پر سلامتی ہو، اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔ لقد علمنا بالنبأ وبالمصاب۔

شیخ عمر محمد القطلب(بیروت)

Menu