فضیلۃالشیخ نضال ابن ابراہیم آل رشی

دمشق ،سیریا


رحم الله الشيخ محمد أختر رضا كان قد جاء إلى دمشق منذ ما يقارب عشر سنوات وكنت حينئذ في الشام الحبيبة المباركة، فاتصل بي ودعاني في جمع من مشايخ دمشق، وقال لي: نقلتُ من كتابك: “رفع الغاشية” ثماني صحيفات. اللهم أكرم الله نزله، وارفعه في عليين بفضلك وكرمك يا رب العالمين

٭…٭…٭

ترجمہ:اللہ رحم فرمائے شیخ محمد اختر رضا پر آپ تقریباً دس سال قبل دمشق تشریف لائے تھے، اور اس وقت میں ملکِ شام ہی میں تھا، تو مجھے کال کر کے بلایا مشائخ دمشق کی مجلس میں اور مجھ سے فرمایا کہ آپ کی کتاب ’’رفع الغاشیہ‘‘ سے 8صفحات میں نے نقل کیا ہے۔ اے اللہ اعزاز والی جگہ انہیں عطا فرما، اور علیین میں بلند مقام عطا فرما، اپنے فضل و کرم سے اے سارے جہان کے پالن ہار ۔

Menu