فضیلۃ الشیخ محمد علی یمانی

المکۃ المکرمۃ،سعودی عربیہ


نعزي أنفسنا والمسلمين جميعا بوفاة شيخنا بالإجازة إمام أهل السنة والجماعة في بلاد الهند والسند والباكستان وسائر القارة الهندية فضيلة العلامة الشيخ الولي أختر رضا خان القادري الحنفي الماتريدي
نسأل الله تعالى له المزيد من النعيم وأن يجمعنا معه تحت ظل عرشه يوم لا ظل إلا ظله مع العافية في الدنيا والآخرة.. إنا لله وإنا إليه راجعون.

*…*…*

ترجمہ:ہم تعزیت پیش کرتے ہیں جملہ مسلمانوں کو اپنے مرشد اجازت، برصغیر ہند سندھ پاکستان کے علمائے اہل سنت کے مقتدا، فضیلۃ الشیخ علامہ ولی اختر رضا خان قادری حنفی ماتریدی کی وفات حسرت آیات پر۔
اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں، ان کے لیے مزید نعمتوں کی اور اس بات کی کہ اللہ پاک ہمیں اٹھائے ان کے ساتھ اپنے عرش کے سائے کے نیچے، جس دن کوئی سایہ نہ ہوگا، اس کے سائے کے سوا، دنیا و آخرت میں عافیت کے ساتھ۔۔ ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

محمد علی یمانی(مکہ مکرمہ،سعودی عربیہ)

Menu