فضیلۃالشیخ عبد النصير أحمد المليباري

سیانجور، أندونيسيا


العلامة الشيخ أختر رضا خان الحنفي حفيد الإمام الشيخ أحمد رضا خان البريلوي في ذمة الله تعالى.

كان من فضلاء أهل السنة في الديار الهندية، سعى سعيا حثيثا في نشر تراث جده العظيم، وتعريب ما كان بالأردية أو الفارسية من كنوزه.

والفقير وإن لم يتتلمذ له مباشرةً ولكني قد استفدت مما جادت به قريحته قراءةً. وكان اجتماعي به في القاهرة حيث زارها قبل ثمانية أعوام تقريبا، وكان لقاء مباركا. نسأل الله أن يرفع درجته ويتغمده بالعفو والغفران، ويلحقنا به على خير.

عبد النصير أحمد المليباري۔ سیانجور، أندونيسيا

٭…٭…٭

ترجمہ:علامہ شیخ اختر رضا خان حنفی نبیرہ امام شیخ احمد رضا خان بریلوی اللہ کی رحمت کو پہنچ گئے آپ ملک ہندوستان کے عالم جلیل تھے، آپ نے پر زور کوشش کی اپنے جد امجد کی وراثتِ علمیہ کو پھیلانے میں، اور جو خزانے اردو یا فارسی میں تھے ان کا عربی ترجمہ کرنے میں۔

فقیر نے اگر چہ آپ سے بالمشافہ شرف تلمذ حاصل نہیں کیا لیکن میں نے آپ کے جودت طبع سے استفادہ کیا ہے۔ اور میری ملاقات آپ سے قاہرہ میں ہوئی تھی تقریباً آٹھ سال پہلے ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کے درجے کو بلند فرمائے اور عفو و مغفرت کا سایہ عطا فرمائے۔ اور ہمیں ان سے ملائے خیر کے ساتھ۔

عبد النصيراحمد مليباري۔ سیانجور، انڈونیشیا

Menu