نام کتاب: مناقب اختر کا ہدیہ
صفحات:800
عام قیمت :350روپیہ ۔۔۔۔رعایتی قیمت:250روپیہ ہندوستانی
ناشر : مدرسہ فیضانِ شاہ عالم ، احمدآباد ،ہند
رابطہ نمبر:00919033263692
ملنے کے پتہ:

رحلت تاج الشریعہ علیہ الرحمہ پر غمگین دلوں کا عقیدت مندانہ خراج بنام
’’مناقب اختر کا ہدیہ‘‘

ہند و پاک ، یورپ ، امریکہ ، عرب اور افرقہ وغیرہ ممالک کے شعرا ءکا بارگاہ تاج الشریعہ میں پیش کردہ منظوم خراج عقیدت کا دستاویزی مجموعہ،تقریباً 500 شعرا ء، 732 کلام کہنہ مشق اساتذہ فن سے اصلاح کروا کرعمدہ کمپوزنگ ، دل کش طباعت، خوشنما کاغذپر  شائع کئے گئے ہیں۔

 

Menu
error: Content is protected !!