عکس احمد رضا ،سیدی عسجدرضا

محمد دانش احمد اخترالقادری

عکس احمد رضا ،سیدی عسجدرضا
پرتو حامد پیا، سیدی عسجد رضا

مصطفیٰ کی ہیں عطا ، سیدی عسجد رضا
نائب اختر رضا ، سیدی عسجد رضا

سلسلۂ نور کے نوری رہنما
نوریوں کے پیشوا ، سیدی عسجد رضا

اہل حق کا سہارا ہیں یہ
اور حق کی ضیا، سیدی عسجد رضا

مٹانے کو باطل کے ہر گھڑی
ہےڈٹ کر کھڑا ، سیدی عسجد رضا

Menu